NA - 131

الیکشن رزلٹ کی پرواہ کیے بغیر کے مسائل عمران خان صاحب کے وژن کے مطابق ہم حل کروائیں گے.. نوجوانوں کو نوکریاں، کرائے داروں کو اپنا گھر، غریبوں کے لیے5 لاکھ تک فری علاج، تعلیم کی بہتر سہولیات، کھیلوں کی بہترین سہولیات، سیوریج سسٹم کی بہتری، گیس پریشر کے مسائل کا خاتمہ، مسیحی برادری کے مسائل کا حل سمیت تمام وعدے ہم پورے کریں گے.. کسی مسئلے کی صورت میں آپ 114 -سرور روڈ پر قائم سیکرٹریٹ میں رابطہ کریں، آپ کی ٹیم وہ مسائل کروائے گی" - این اے 131 کے کارکنان کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب سے ہمایوں اختر خان صاحب کا خطاب

Highlights: